20 اپریل 2013 - 19:30
بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ،3اہلکار جاں بحق

بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق قافلے کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 اہل کار جاں بحق  ہوئے ۔ سیکیورٹی ذرائع نے تین اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔

.......

/169